روز امید و بیم
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - آس اور پاس کا وقت، کامیابی اور ناکامی کا دن، (کنایۃً) قیامت کا دن۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - آس اور پاس کا وقت، کامیابی اور ناکامی کا دن، (کنایۃً) قیامت کا دن۔